Western winds also affected other countries, including Pakistan

Western winds also affected other countries, including Pakistan

The western wind system is affecting northern parts of Iraq, Iran, Afghanistan and Iran, including Pakistan. Learn how this system can affect Karachi, including Pakistan.
This year, the western wind system is unusually affecting Iraq, Iran, Afghanistan and northern parts of Iran, with the effects of this system appearing to be unusually cold in Saudi Arabia, the Gulf States and Oman. Will come
Due to the western system snowfall in Karbala and Baghdad in February after 12 years, the same western winds will affect the northern and upper parts of Balochistan from tomorrow and Karachi due to the system tomorrow. The severity of the cold is likely to decrease.
Image result for vind png
According to Meteorological Department spokesman Anjum Nazir, the cold temperatures will remain low in Karachi from 11 am to 13 am, due to the western wind system that will stop the southern part of the country from affecting Siberian winds.
Siberian winds are likely to be 28 to 30 degrees Celsius during the day, while night temperatures may range between 15 and 17 degrees Celsius.
From February 14, once again in the morning the weather will be cold and at night the winter will be longer this year, usually after February 15, the weather gets warmer, but this time the weather will be cool until the end of February.



مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان سمیت عراق، ایران، افغانستان اور ایران کے شمالی حصوں کو متاثر کررہا ہے، یہ سسٹم پاکستان سمیت کراچی کو کس طرح متاثر کرسکتا ہے، جانئے اس رپورٹ میں۔
رواں سال مغربی ہواؤں کا سسٹم غیر معمولی طور پر عراق، ایران، افغانستان اور ایران کے شمالی حصوں کو متاثر کررہا ہے، اس سسٹم کے اثرات سعودی عرب، خلیجی ریاستیں اور عمان میں غیر معمولی طور پر سردی کی شدت میں اضافے کی صورت میں نظر آئیں گے۔
مغربی سسٹم کے باعث ہی کربلا اور بغداد میں 12 سال کے بعد فروری میں برف باری ہورہی ہے، یہی مغربی ہواؤں کا سسٹم کل سے بلوچستان کے شمالی اور ملک کے بالائی اور مغربی حصے پر اثرا انداز ہوگا جبکہ سسٹم کے باعث کراچی میں بھی کل سے سردی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق 11 سے 13 فروی کے دوران کراچی میں سردی کی شدت کم رہے گی، مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث ملک کے جنوبی حصے کو سائیبرین ہوائیں متاثر کرنا چھوڑدیں گی۔
سائیبرین ہوائیں نہ چلنے کے باعث دن میں درجۂ حرارت 28 سے 30 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے جبکہ رات میں درجۂ حرارت 15 سے 17 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔

14فروری سے ایک بار پھر صبح میں موسم خنک اور رات میں سرد ہوجائے گا جبکہ رواں سال موسم سرما طویل رہے گا، عام طور پر 15 فروری کے بعد موسم گرم ہوجاتا ہے، لیکن اس بار فروری کے آخر تک موسم ٹھنڈا رہے گا۔

Post a Comment

0 Comments