PM summons MD Utility Store Corporation
PM Imran Khan, MD of Utility Stores Corporation has been summoned today.
According to sources, MD Utility Store Corporation will provide general public with briefings on supply and relief at affordable rates.
Imran Khan will guide the Utility Store Corporation to improve its efficiency and efficiency.
Sources say the Prime Minister will also be briefed on the plan to open 50,000 retailers across the country with the help of Utility Stores Corporation.
وزیراعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کے ایم ڈی کو آج طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن عام آدمی کو بنیادی اشیاء کی سستے نرخوں پر فراہمی اور ریلیف کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔
عمران خان یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی کارکردگی کو مزید بہتر اور فعال بنانے کے حوالے سے ہدایت دیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی مدد سے ملک بھر میں 50 ہزار ریٹیلرز اسٹور کھولنے کے منصوبے پر بھی بریفنگ دی جائےگی
0 Comments
if you have any doubts, please let me know