Details of assets of political parties released, PTI richest party
Details of assets of political parties released, PTI richest party
Islamabad: Election Commission releases details of political parties' assets
Details of the assets of political parties have been released by the Election Commission of Pakistan, according to which only 82 political parties in more than 125 registered political parties have submitted the details.
According to the Election Commission, the assets of PTI were Rs 22.55 million and their assets decreased by Rs 9 crore during one year; PTI incurred more than Rs.
On the other hand, the Pakistan Peoples Party Parliamentarians have a bank balance of Rs 16 crore and the party spent more than Rs 2 crore and the revenue was 57 million while the assets of the PML-N were Rs 8 crore 17 lakh. N's income of Rs. 55 million and expenditure of Rs. 20 crore.
MQM Pakistan has assets worth Rs. 419 million, MQM has collected Rs. 4.79 million in the case of Chanda. Jamaat Islami owns assets of Rs. There are assets worth Rs. 99 million, Balochistan Awami Party has a bank balance of Rs.2,31,000 while Sheikh Rasheed's Awami Muslim League is among the poorest political parties with Rs 2.5 lakh in his account.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق 125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں صرف 82 سیاسی جماعتوں نے تفصیلات جمع کرائیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ روپے ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال کے دوران 9 کروڑ روپے کی کمی آئی، پی ٹی آئی نے ایک سال میں 50 کروڑ 87 لاکھ روپے سے زائد اخراجات ہوئے۔
دوسری جانب پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے پاس 16 کروڑ روپے کا بینک بیلنس ہے اور پارٹی نے 2 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات کیے اور آمدن 57 لاکھ ہوئی جب کہ مسلم لیگ (ن) کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 17 لاکھ روپے ہے، مسلم لیگ (ن) کی 1 کروڑ 55 لاکھ روپے آمدن اور 20 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے پاس 4 کروڑ 19 لاکھ کے اثاثے ہیں، ایم کیو ایم نے چندے کی مد میں 4 کروڑ 79 لاکھ روپے اکٹھے کیے، جماعت اسلامی 90 لاکھ 18 ہزار روپے کے اثاثوں کی مالک ہے، (ق) لیگ کے پاس 4 کروڑ 99 لاکھ روپے مالیت کے اثاثے ہیں، بلوچستان عوامی پارٹی کے پاس 2 لاکھ 31 ہزار روپے کا بینک بیلنس ہے جب کہ شیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ غریب ترین سیاسی جماعتوں میں شامل ہے جس کے اکاؤنٹ میں ڈھائی لاکھ روپے موجود ہیں۔
0 Comments
if you have any doubts, please let me know