Discovering the largest natural gas reservoir in Kalat it is even bigger than Sui.
The first major point of gas reserves in Balochistan since 2000 ... Mineral wealth of minerals was exploited in the previous regimes ... there is no significant progress.
There has been no previous focus on meeting the country's energy needs. This is causing artificial turmoil of the daily energy and the nearby people have to take advantage.
Rental power plants and Alan G pump plants in the state of Adar follow up on valuable and expensive contracts .... which are banned.
Drilling was in place at this place from June 30, 2019 ... Pakistan Petroleum Limited (PPL) has confirmed the availability of large gas reserves.
PPL has completed modular dynamics testing (MDT) at a depth of 4500 meters ...
The block has 604 miles of cubic feet of gas supply per day .... and after a full block's daily arrival, the capacity can be up to 2 trillion cubic feet.
Egg
قلات میں قدرتی گیس کا اب تک کا سب سے بڑا ذخیرہ دریافت یہ ذخیرہ سوئی سے بھی بڑا ہے.
سن 2000 کے بعد بلوچستان میں گیس کے ذخائر کی یہ پہلی اہم دریافت ہے... پچھلی حکومتوں کے دور میں معدنیات کی گھریلو دولت سے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھایا گیا... ناں ہی اس جانب کوئی اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی۔
گزشتہ ادوار میں ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کوئی توجہ نہیں دی.. جس سے آئے روز توانائی کا مصنوعی بحران پیدا کرکے اپنے قریبیوں کو فائدہ پہنچایا جاتا رہا.
گزشتہ ادوار میں رینٹل پاور پلانٹس اور ایل این جی پاور پلانٹس جیسے قابل اعتراض اور مہنگے ترین معاہدوں پرکیئے گئے.... جس پر کرپشن کے ہوشربا الزامات ہیں ... جن کی تحقیقات نیب کررہی ہے.
30 جون 2019 سے اس جگہ پر ڈرلنگ جاری تھی... پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے گیس کے وسیع ذخائر ملنے کی تصدیق کردی ہے.
پی پی ایل نے 4500 میٹر کی گہرائی میں ماڈیولر ڈائنامکس ٹیسٹنگ (ایم ڈی ٹی) مکمل کرلی گئی ہے...
بلاک میں یومیہ 604 ملین مکعب فٹ گیس سپلائی کرنے کی صلاحیت ہے....اور مکمل بلاک کی روزانہ کی پیداواری گنجائش 2 ٹریلین مکعب فٹ تک ہوسکتی ہے۔
اند
0 Comments
if you have any doubts, please let me know